لاہور (سپورٹس رپورٹر) بی اے برکی ایتھلیٹکس کے زیراہتمام گڈز سپورٹس میلہ میں مہمان خصوصی وزیر خوراک بلال یاسین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ کڈز ایتھلیٹکس پروگرام میں سینکڑوں بچوں نے حصہ لیا۔ کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے گئے۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل پاکستان فٹبال فیڈریشن پرویز سعید میر، ڈائریکٹر سپورٹس یو سی پی ارشد ستار، شاہد مرزا، اختر ممتاز بٹ سمیت ایم پی اے ماجد ظہور نے بھی شرکت کی۔
بی اے برکی سپورٹس کے زیراہتمام کڈز ایتھلیٹکس میلہ
Nov 27, 2013