جعلی کرنسی سے پریشان بھارت پلاسٹک کے نوٹ چھاپنے پر مجبور

کراچی (خصوصی رپورٹ) جعلی کرنسی سے پریشان بھارت پلاسٹک کے نوٹ چھاپنے پر مجبور ہو گیا۔ امت رپورٹ کے مطابق ابتداء میں 10 روپے کے نوٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ 100، 500 اور 1000 کے نوٹ بھی چھاپے جائیں گے۔ بھارت میں 75 ارب روپے کی جعلی کرنسی زیر گردش ہے۔ کینیڈا، ویتنام، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کویت میں بھی پولیمر نوٹوں کا اجرا کیا جا چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...