رانچی(این این آئی) بھارت نے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی گرفتاری کیلئے امریکہ سے مدد طلب کرلی ہے۔ بھارتی وزری داخلہ سشیل کمار شندے نے الزام لگایا کہ ہے پاکستان نے داؤد ابراہیم کو چھپا رکھاہے، داؤد ابراہیم کی گرفتاری کیلئے امریکی ایف بی آئی سے مذاکرات کئے گئے ہیں۔سشیل کمار شندے کا مزید کہنا تھا کہ واشنگٹن کے دورے کے دوان ایف بی آئی سے داؤد ابراہیم کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بھارت نے داؤد ابراہیم کی گرفتاری کیلئے امریکہ سے مدد طلب کرلی
Nov 27, 2013