رائے ونڈ (نامہ نگار) صدر مسلم لیگ (ن) رائے ونڈ ویلیج میاں آصف شہزاد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سبزی منڈیوں میں مہنگی اشیاء فروخت کرنے والے مارکیٹ کمیٹی کے کرپٹ چیئرمینوں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ مہنگائی کی ماری عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے مترادف ہے۔