اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… اور جو کوئی اپنے گھر سے اللہ تعالیٰ اور اسکے رسولؐ کی طرف نکل کھڑا ہوا، پھر اسے موت نے آ پکڑا تو بھی یقیناً اس کا اجر اللہ تعالیٰ کے ذمہ ثابت ہو گیا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا مہربان ہے O جب تم سفر میں جا رہے ہو تو تم پر نمازوں کے قصر کرنے میں کوئی گناہ نہیں، اگر تمہیں ڈر ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے، یقیناً کافر تمہارے کھلے دشمن ہیں O
النساء (آیت 101-100)
کتاب ہدایت
Nov 27, 2013