اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے خبردار کیا ہے کہ ٹیکس گزار اپنے انکم ٹیکس گوشوارے مقررہ تاریخ تک جمع کروا دیں، آخری تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ پہلے ہی بڑھائی جا چکی ہے۔