پشاور، غیر قانونی گیٹ وے پر ایف آئی اے کا چھاپہ‘ آلات قبضے میں لے لئے، دو افراد گرفتار

Nov 27, 2014

پشاور (نوائے وقت نیوز) ایف آئی اے کا پشاور میں غیر قانونی گیٹ وے پر چھاپہ، حکام ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی گیٹ وے حیات آباد اور تاج آباد میں قائم کئے گئے تھے۔ آلات قبضے میں لے کر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزیدخبریں