اسلام آباد(وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری کیخلاف سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو دجال کہنے اور عدلیہ مخالف بیان دینے پر دائر کی گئی توہین عدالت کیس کی سماعت (آج) جمعرات کو ہوگی۔
افتخار چودھری کیخلاف زرداری کے ناروا ریمارکس، توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی
Nov 27, 2014