اسلام آباد (این این ائی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستی و سرحدی امور کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سیفران جنرل(ر) عبد القادر بلوچ نے کہا ہے کہ افغان حکومت اپنے 30 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بھول چکی ہے،اجلاس سینیٹر محمد صالح شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔