سپین میں بیروزگاری کی شرح میںمسلسل اضافہ

Nov 27, 2014

بارسلونا (آن لائن) سپین میں بیروزگاری کی شرح میں مسلسل تین ماہ سے اضافہ جاری ہے اور اس عرصے میں 79154 افراد کام کاج سے ہاتھ دھو کر دفتر روزگار میں رجسٹر ہوئے. ہیں۔

مزیدخبریں