سی آئی اے پر تشدد کے الزامات، اوباما رپورٹ جاری کریں: یو این ماہرین

Nov 27, 2014

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے صدر اوباما پر زور دیا ہے وہ سی آئی اے کے تشدد کے الزامات کی رپورٹ جاری کرے۔ جنیوا میں ایک خط جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا متاثرہ افراد کے ورثاء اس کا خیرمقدم کرینگے۔

مزیدخبریں