سانگھڑ(آئی این پی )سانگھڑ میں ریلوے ٹریک پر بارودی مواد کے دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا، متاثرہ ٹریک کی مرمت کردی گئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق شہدادپور میں بیرونی ریلوے پھاٹک کے قریب رات گئیڈاون ریلوے ٹریک پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا۔دھماکے سے ٹریک کے چار سلیپرز اکھڑ گئے۔