پیپلزپارٹی کا 30 نومبر کو اپنے یوم تاسیس کو ایک دن کیلئے مؤخر کرنے پر غور

لاہور (خبرنگار) 30 نومبر کو تحریک انصاف کی ریلی کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات شہروں کو بند کرنے کیلئے کنٹینر لگانے، ویگنیں، بسیں قبضہ میں لینے، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے لیڈروں کی ’’زبانوں‘‘ کی تلخی بڑھ جانے کے بعد پیپلزپارٹی نے 30 نومبر کو اپنے یوم تاسیس کو ایک دن کیلئے ’’موخر‘‘ کرنے پر غور شروع کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن