قومی اسمبلی سیکرٹریٹ زاہد حامد کے مستعفی ہونے سے بے خبر ‘ایڈوائزری کمیٹی میں بطور وفاقی وزیر شرکت کی دعوت دیدی

Nov 27, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زاہد حامد کے مستعفی ہونے کی کئی روز گزرنے کے باوجود خبر نہ ہو سکی،  بدھ کو قومی اسمبلی کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا جو نوٹس جاری کیا گیا اس میں زاہد حامد کو بطور وفاقی وزیر شرکت کی دعوت دی گئی۔

مزیدخبریں