ا روحانی تجلیات

Nov 27, 2014

فرمان اقبال

دعا وہ چیز ہے جس کی انتہا روحانی تجلیات پر ہوتی ہے اور جس سے مختلف اثرات قبول کرتی ہیں۔  ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کی بے نام شخصیت کیلئے ایک وسیع تر زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ بنے۔
(ماخوذ از اقبالؒ کے نزدیک دعا اور عبادات کا مفہوم)

مزیدخبریں