لاہورمیں ویٹرنری یونیورسٹی کے کانووکیشن کےموقع پرمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئےان کا کہنا تھاکہ خواہش ہے حکومت اور تحریک انصاف بات چیت کے ذریعےمسئلے کوحل کریں،،،تیس نومبر بھی گزر جائے گا اورامن بھی قائم رہےگا احتجاج ہر شہری کا حق ہے لیکن یہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہو،اور اس میں تشدد کا عنصرشامل نہیں ہوناچاہیے،
گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے حکومت اور تحریک انصاف سے لچک دکھانے کی اپیل کر دی،کہتےہیں مہذب معاشرے میں تمام مسائل بات چیت کے ذریعےہی حل ہوتے ہیں
Nov 27, 2014 | 16:52