وفاقی دارالحکومت میں سردی کےآغاز کیساتھ ہی مارکیٹوں میں سوپ پینے والوں کارش بڑھ گیاہے،

Nov 27, 2014 | 17:31

سوپ،گرین ٹی اورچائےسردیوں میں ہرشخص شوق سے استعمال کرتا ہے۔ اس کےاستعمال سےجہاں شوق پورا ہوتا ہے وہیں سرد موسم میں جسم کوحرارت بھی ملتی ہے،سوپ نزلہ، زکام ،ناک اورگلےکی  سوزش میں فائدہ دیتاہے ۔مارکیٹس میں سوپ  سےلطف اندوز ہونےوالےلوگوں کاکہناہے کہ سخت سردی میں گرم گرم سوپ کااپناہی مزاہےساٹ شہری سردی کاآغازہوتے ہی مارکیٹوں میں سوپ کی دکانیں سج جاتی ہیں،رات گئےتک لوگ دوستوں اورفیملیزکےہمراہ سوپ پینےآتے ہیں۔دکانداروں کے مطابق سردی میں اضافہ ہوتے ہی سوپ کاکام شروع ہوجاتاہے۔دکاندارسردی کےموسم میں گرم تاثیررکھنےوالی غذائیں انسانی جسم کےلئےمفید ثابت ہوتی ہی کیمرہ مین زاہد پرویزکے ساتھ امتیازچغتائی وقت نیوزاسلام آباد

مزیدخبریں