سونے کی قیمت میں پچاس روپے کے اضافے کے ساتھ ملک بھر میں فی تولہ سونا سینتالیس ہزار سات سو روپے کا ہوگیا

ملک  بھر میں سونے کی قیمت میں پچاس روپے کا اضافہ ہوا، جس  کے ساتھ فی تولہ  سونا  سینتالیس  ہزار سات سو روپے کا  ہوگیا دس گرام  سونے  کی  قیمت میں بھی تینتالیس روپے کا اضافہ ہوا جس  کے ساتھ دس گرام سونا چالیس ہزار آٹھ سو پچیاسی  روپے  کا  ہوگیا ،،، ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت سات سو روپے پر برقرار رہی عالمی  منڈی  میں سونے کی قیمت ایک اونس سونا ایک ہزار  ایک  سو چھیانوے  ڈالر پر برقرار رہی۔

ای پیپر دی نیشن