احمد آباد (ا ے ایف پی) ممبئی حملوں کے 7 سال بعد بھی 3 ماہی گیر لاپتہ ہیں۔گزشتہ روز گجرات میں اہل خانہ نے متعلقہ حکام سے ڈیتھ سرٹیفکیٹس کے لئے رابطہ کیا۔ اہل خانہ کا مطالبہ ہے کہ تینوں افراد کو مردہ قرار دیکر معاوضہ ادا کیا جائے۔
ممبئی حملے: 7 برس بعد بھی 3 ماہی گیر لاپتہ مردہ قرار دیکر معاوضہ دیا جائے: اہل خانہ
Nov 27, 2015