قندوز پر طالبان کا قبضہ : غفلت پر انٹیلی جنس ایجنسی کے صوبائی سربراہ سمیت کئی اہلکار معطل

Nov 27, 2015

قندوز (رائٹرز+ نیوز ایجنسیاں) افغان صدر اشرف غنی نے سمتبر میں قندوز پر طالبان کے قبضہ کے دوران غفلت برتنے پر نشنل سکیورٹی ایجنسی کے اہلکاروں کو برطرف کردیا ہے ۔فوجیوں کی بھی کمی نہیں تھی معطل ہونیوالوں میں ایف ڈی ایس کے سربراہ بھی شامل ہیں۔ افغانستان میں ایک طالبان گروپ کمانڈر نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈالتے ہوئے عسکریت پسند کارروائیاں مزید جاری نہ رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

مزیدخبریں