٭آذربائیجان میں جھڑپ ، 2پولیس اہلکار، 4جنگجو ہلاک ٭میکسیکو: سمندری طوفان سٹینڈرا کی شدت میں اضافہ، وارننگ جاری ٭یمن میں جھڑپیں جاری،8 ہلاک ٭سری لنکا نے 15بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لئے ٭امریکہ جنس اور دولت سے ایران میں درانداز ہے: خامنہ ای٭قندوز ہسپتال پر عالمی سطح پر انکوائری کیلئے دبائو بڑھنے لگا ٭مصر: خاتون ٹی وی اینکر کو بدکاری سے متعلق جھوٹی رپورٹ پر 6 ماہ قید ٭چین: خفیہ راز افشا کرنے کا الزام، صحافی گاؤ یو کی سزا برقرار ٭اعلی سطح کے مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کیلئے شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان بات چیت ٭وینزویلا میں امیدوار انتخابی مہم کے دوران قتل٭بہار کے وزیراعلیٰ نے شراب پر پابندی کے منصوبے کا اعلان کر دیا، اپریل 2016ء سے عملدرآمد ہو گا ٭ایران کا جوہری پروگرام، رپورٹ آئندہ ہفتے جاری ہو گی ٭تنزانیہ : دیر سے آنے پر سرکاری ملازمین کو جیل ، فیصلے کی مذمت ٭مالی : ہوٹل پر حملے کے شبہ پر 2 گرفتار ۔
مختصر خبریں
Nov 27, 2015