اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت نے گزشتہ روز ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل پرتھوی دو کا تجربہ کیا ہے۔ میزائل کا تجربہ موبائل لانچر سے کیا۔ بھارتی وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل ہے جو پانچ سو سے ایک ہزار کلوگرام تک وزنی ہتھیار لے جاسکتا ہے۔
بھارت تجربہ