راولپنڈی: اغوا کے ملزم کو ضمانت نہ دینے پر وکلا نے خاتون جج کے کمرے کو تالا لگا دیا، مذاکرات کے بعد کھول دیا گیا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) اغواءکے ملزم کو ضمانت نہ دینے پر وکلاءنے راولپنڈی میں خاتون جج کے کمرے کو تالا لگا دیا۔ سول جج نے اغواءکے ملزم کی ضمانت سے انکار کرکے ملزم کو اڈیالہ جیل بھیج دیا تھا۔ ملزم کے وکیل نے ساتھیوں کے ہمراہ عدالت کو باہر سے تالا لگایا۔ سینئر وکلاءاور بار کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے بعد تالا کھول دیا گیا۔
کمرے کو تالا لگا دیا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...