عمران کو آج جلسہ کرنے سے روکا جائے الیکشن کمشن کا اسلام آباد انتظامیہ کو خط‘ ڈی آر او کا فیصلہ قابل مذمت ہے: ترجمان پی ٹی آئی

Nov 27, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو خط لکھا ہے کہ عمران کو ترامڑی میں جلسہ کرنے سے روکا جائے۔ ڈی آر او نے کہا ہے کہ کوئی ایم این اے بلدیاتی الیکشن کیلئے جلسہ نہیں کر سکتا۔ عمران آج ترامڑی میں جلسہ کررہے ہیں۔ ترجمان تحریک انصاف نے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈی آور او کا یکطرفہ عمل قابل مذمت ہے۔ الیکشن کمشن (ن) لیگ کو انتخابات جتانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
خط

مزیدخبریں