عوام نے ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو مسترد کر دیا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر ممکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تعلیم‘ صحت‘ انفراسٹرکچر اور توانائی منصوبے عوامی خدمت کی دلیل ہیں۔ حکومت کے علاوہ کسی نے ایسے انقلابی اقدامات نہیں کئے۔ موٹر وے کی تعمیر‘ ایٹمی دھماکہ‘ سی پیک کسی انقلاب سے کم نہیں۔ پی ٹی آئی بتائے کیا وہ صوبائی حکومت میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے؟ نعیم الحق کا بیان اعتراف ہے کہ وزیراعظم کے منصب کے تقاضے پورے کئے۔ عوام نے ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو مسترد کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...