اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے پاک فوج کے پانچ سربراہوں کی تقرری کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نوازشریف نے اپنے پہلے دور حکومت میں 1991ء میں جنرل آصف نواز جنجوعہ کو پاک فوج کا سربراہ تعینات کیا۔ 1993ء میں عبدالوحید کاکڑ کو چیف آف آرمی سٹاف بنایا۔ 1998ء کے دور حکومت میں پرویز مشرف کو آرمی چیف بنایا۔ 2013ء جنرل راحیل شریف کو آرمی چیف مقرر کیا جبکہ ہفتہ کو وزیراعظم نوازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
وزیراعظم محمد نوازشریف نے پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری کا اعزاز حاصل کرلیا
Nov 27, 2016