مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل ہیں: ادارہ شماریات، فوج سے رابطہ رکھا جائے: اسحاق ڈار

Nov 27, 2016

اسلام آباد ( صباح نیوز)چھٹی مردم شماری کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ادارہ شماریات سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے فوج سے رابطے میں رہے۔ اسحاق ڈار کی صدارت میں ملک میں چھٹی مردم شماری کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا گیا۔

مزیدخبریں