ڈیرہ غازیخان سیمنٹ کمپنی میسرز اظہار کنسٹرکشن کے تعاون سے بلوچستان میں سب سے بڑا سیمنٹ پلانٹ لگائےگی

Nov 27, 2016

لاہور (پ ر) سی پیک پاکستان میں مثبت تبدیلی کا لائحہ عمل مرتب کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ سی پیک کی اس دوررس جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر ڈیرہ غازی خان سیمنٹ کمپنی میسرز اظہار کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے تعاون سے بلوچستان میں فی یوم 9 ہزار ٹن گنجائش کا حامل پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد سٹیٹ آف دی آرٹ ار سب سے بڑے سیمنٹ پلانٹ لگا رہے ہیں۔

مزیدخبریں