لاہور(نمائندہ سپورٹس) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ میں ایک فرنچائز کے کھلاڑی پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کرکے نیا پنڈور اباکس کھول دیا ۔ وسیم اکرم نے کہا کہ اب امپائرز کو زیادہ ہوشیار رہنا پڑے گا ۔ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں کراچی کنگز کا ایک مخصو ص باﺅلر مخصو ص وقت میں گیند سے چھیڑ خوانی کرنا تھا جس پرہم نے امپائر ز اور آفیشلز کو اس سے آگاہ بھی کیا تھا ۔
پاکستان سپر لیگ میں بال ٹیمپرنگ وسیم اکرم نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
Nov 27, 2016