کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے: جمعیت تحفظ پاکستان

Nov 27, 2016

لاہور (پ ر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کے مولانا محمد علی قادری نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر اور ورکنگ بائونڈری پر بڑھتی ہوئی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے۔

مزیدخبریں