ملتان (نمائندہ خصوصی) ٹریڈرز چیمبر ملتان کے صدر خالد محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری ملک اکرم سگو نے کہا ہے کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا جزو اول ہے اس پر ہماری جانیں قربان ہیں کائنات کی مقدس ترین ہستی کے نام پر چند سیاسی جماعتیں اپنی سیاست چمکا رہے ہیں جو کہ انتہائی افسوسناک ہے دشمنان دین مخصوص ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر واحد اسلامی ریاست مملکت خداداد پاکستان کو آگ و خون میں نہلانے کی سازش میں ملوث ہیں۔