وزیراعظم کی رہائش گاہ سے جنوبی پنجاب صوبے تک حکومت نے سوائے یوٹرن کچھ نہیں کیا: آصفہ بھٹو

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جنوبی پنجاب صوبے تک حکومت نے یوٹرن اختیار کیا۔ معاملہ وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر نہ رہنے کا اعلان ہو تو یوٹرن ہی نظر آتا ہے۔ اختیارات کا ناجائز استعمال نہ کرنے کا اعلان ہو یا کرپٹ وزیر نہ لینے کا وعدہ یوٹرن کی نذر ہو گیا۔ حکومت نے 100 دن میں سوائے یوٹرن کے کچھ نہیں کیا۔
آصفہ بھٹو

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...