غیر میعاری کھانا کھانے سے بیس بچوں کی حالت خراب

Nov 27, 2018

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) غیر میعاری کھانا کھانے سے بیس بچوں کی حالت خراب ہوگئی۔ترجمان پمزڈاکٹر وسیم کے مطابق خراب کھانا کھانے کی وجہ سے بچوں کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔بچوں کو پمز ہسپتال میں بچوں کو ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا ۔ پمز ہسپتال میں بچوں کا علاج کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ تمام بچے مدرسہ رحمانیہ 26 نمبر راولپنڈی سے تعلق ہے۔

مزیدخبریں