900 ارب کی فنانسنگ کے بغیر ڈیم کی تعمیر شروع نہیں ہوسکتی: احسن اقبال

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 900 ارب کی فنانسنگ پیکج کے بغیر ڈیم کی تعمیر شروع نہیں ہو سکتی۔ عدالتیں وکلاء کی ہڑتال سے بند پڑی ہیں، نظام عدل کیلئے کچھ کرکے جائیں تاریخ یاد رکھے گی۔ اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے چیف آرگنائزر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈیم کی تعمیر شروع نہیں ہوسکتی جب تک مکمل 900 ارب کی فنانسنگ کا پیکیج موجودنہ ہو۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...