کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں چینی قونصل خانے کا ویزا سیکشن چند دن عارضی طور پر بند رہے گا۔ اعلامیہ کے مطابق منظور شدہ ویزے 28، 29 نومبر کو ساڑھے تین تا ساڑھے چار بجے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
کراچی: چینی قونصل خانے کا ویزا سیکشن چند روز کیلئے طور پر بند
Nov 27, 2018