تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال

 تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روزپانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔

دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد 27700کیوسک اور اخرج 50000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد4100 کیوسک اور اخراج4100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9100کیوسک اور اخراج22000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد9600کیوسک اور اخراج4000کیوسک۔بیراج جناح: آمد69600 کیوسک اور اخراج 65600کیوسک،چشمہ: آمد53500 کیوسک اوراخراج 59000کیوسک، تونسہ: آمد57400 کیوسک اور اخراج49600 کیوسک، پنجند: آمد3700 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو: آمد 40500کیوسک اور اخراج 34000 کیوسک، سکھر: آمد30000 کیوسک اور اخراج5100کوٹری:آمد4900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک۔ریزروائرز تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1440.64 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.049 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1139.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.379 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.076 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن