لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن گوجرانوالہ کے انچارج اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نوید اقبال چوہدری نے یونیورسٹی آف دبئی ،یو اے ای میں ’ایڈوانسز ان بزنس اینڈ لائ‘ پر منعقدہ تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے تحقیقی مقالہ پیش کیا۔