سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ بجلی 14 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیپرا نے فی یونٹ بجلی 14 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ صارفین پر سالانہ 14 ارب 78 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے فیصلے میں کہا کہ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین اور ماہانہ 50 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...