میجر (ر) اعظم سلیمان سیکرٹری داخلہ شعیب دستگیر ایم ڈی پولیس فائونڈیشن فرائض سرانجام دے رہے تھے

لاہور (نیوز رپورٹر‘خصوصی نامہ نگار) میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان چیف سیکرٹری پنجاب تعینات ہونے سے قبل سیکرٹری داخلہ تھے۔ اعظم سلیمان پنجاب میں ہوم سیکرٹری کے فرائض بھی سر انجام دے چکے ہیں۔ نئے آئی جی شعیب دستگیر گریڈ 21 کے پولیس سروس کے افسر ہیں اور نیشنل پولیس فائونڈیشن کے ایم ڈی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن