ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ میں یاسرشاہ کیخلاف نظم و ضبط کا مظاہرہ کروں گا: سٹیو سمتھ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ یاسر شاہ کیخلاف محتاط انداز میں کھیلیں اور ’نظم و ضبط‘ کا مظاہرہ کرینگے۔ انہیں مزید حوصلہ ملا ہے کہ وہ اگلے میچ میں یاسر شاہ کے ہاتھوں آؤٹ نہ ہوں۔ وہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں یاسر شاہ کی بائولنگ پر نظم و ضبط کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے۔یاسر کی ان کے خلاف کامیابی پر کوئی تشویش نہیں۔ میں ٹیسٹ کرکٹ میں ان کے ہاتھوں چند مرتبہ آؤٹ ہوا ہوں، تاہم میں نے ان کیخلاف رنز بناتا رہا ہوں جبکہ جارحانہ کرکٹ بھی کھیلتا رہا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن