لبنان میں دوسرے روز بھی مظاہرے جھڑپیں، جانی نقصان کی اطلاعات نہیں

Nov 27, 2019

بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک)لبنان میں حکومت مخالف مظاہروں میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں۔ جھڑپیں تنظیم حزب اللہ اور سابق وزیراعظم سعد الحریری کے حامیوں کے درمیان پیش آئیں، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔

مزیدخبریں