ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی قائم کردہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکا کے نئے موقف کو ایک مرتبہ پھر مسترد کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں مملکت کے اس موقف کا اعادہ کیا ۔عرب وزرائے خارجہ نے امریکا کے یہودی بستیوں کے بارے میں نئے موقف سے پیدا ہونیوالی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔
سعودی عرب نے اسرائیلی بستیوں پرامریکا کا مؤقف ایک بار پھر مسترد کردیا
Nov 27, 2019