ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی حصوں میں سردرہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب کے اضلاع، گلگت بلتستان ،کشمیراوراسلام آباد میں کہیں،کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن