جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر سماعت آج ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل انور منصور خان عدالت عظمیٰ میں پیش ہونگے جبکہ گذشتہ روز مستعفی ہونے والے سابق وزیر قانون فروغ نسیم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل کے طور پر سپریم کورٹ میں پیش ہونگے