آسیان اور جنوبی کوریاتجارت بڑھانے پرمتفق

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان اور جنوبی کوریانے علاقائی خوشحالی کے لئے ملکی معیشت کوتحفظ دینے اور تجارت بڑھانے پراتفاق کیاہے۔

یہ فیصلہ جنوبی کوریا کے شہرBusan میں ہونے والی خصوصی سربراہ کانفرنس میں جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن اور تھائی لینڈ کے وزیراعظم Prayut Chan-o-cha کی مشترکہ صدارت میں کیاگیا۔مشترکہ اعلامیہ میں آسیان اور جنوبی کوریانے اس بات پراتفاق کیاکہ تجارت اورسرمایہ کاری بڑھانے اور معاشیات کوتحفظ دیاجائے گا تاکہ علاقائی ترقی اورخوشحالی میں بہتری لائی جاسکے۔

ای پیپر دی نیشن