احتیاج Nov 27, 2020 ہر قسم کی احتیاج کو پورا اور ہر طرح کے خوف کو دور کرنا ہی ہمارا مقصد نہیں ہونا چاہئے بلکہ وہ آزادی‘ وہ اخوت‘ وہ مساوات بھی حاصل کرنی چاہئے جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے۔(کراچی کارپوریشن 25- اگست 1947ء)