نواں کوٹ: شادی میں ہوائی فائرنگ مغلپورہ میں ناجائز اسلحہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے 4 ملزم گرفتار

Nov 27, 2020

لاہور (نامہ نگار) نواں کوٹ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ  کرنے کی ویڈیو اور مغلپورہ میں ناجائز اسلحہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے4 ملزم گرفتار کر لئے ہیں۔ اسد ناگرہ، ضرار ناگرہ اور شیراز ناگرہ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر رہے تھے۔

مزیدخبریں