ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا  سب سے چھوٹا آلہ ایجاد

آسٹن(این این آئی) ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا، دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو دو جہتی (ٹوڈی) مٹیریئل سے بنایا گیا ہے اور اس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن