آسٹن(این این آئی) ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا، دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو دو جہتی (ٹوڈی) مٹیریئل سے بنایا گیا ہے اور اس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔
ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد
Nov 27, 2020