یاسر شاہ کو صرف اس لیے کھلایاجارہا ہے کہ وہ میرا ریکارڈ توڑ سکے: دنیش کنیریا

ملتان (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر دنیش کنیریا کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کو کوئی بھی پرفارمنس نہ ہونے کے باوجود صرف اس لیے کھلایاجارہا ہے کہ وہ میرا ریکارڈ توڑ سکے۔ میں نے 10سال پہلے پاکستان کے لیے آخری مرتبہ کھیلا تھا تاہم اب بھی وسیم اکرم ،عمران خان اور وقار یونس کے بعد پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والا باؤلر ہوں۔

ای پیپر دی نیشن